محمد شہباز شریف

علامہ اقبال ؒروح پرور خیالات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ،محمد شہباز شریف

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ علامہ اقبال ؒروح پرور خیالات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں ،شاعر مشرق کا پیغام دنیا میں چاروں اطراف پھیل گیا ہے مزید پڑھیں