عظمی بخاری

بنی گالہ اصل میں مافیاز کی جائے پناہ ہے ،عمران خان کی سرپرستی میں ہر سیاسی بونا مال جمع کر رہا ہے ‘عظمیٰ بخاری

لاہور(عکس آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت کے ترجمانوں کو دوسروں پر الزام لگاتے ہوئے آخر کیوں شرم نہیں آتی ،حکومت کے لوگوں پر عوام کے پیسے کھانا ختم ہے ،راولپنڈی رنگ مزید پڑھیں