بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی ہندو برادری اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں رنگوں کا قدیم تہوار ہولی منانے والوں کو مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ہندو برادری اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں رنگوں کا قدیم تہوار ہولی منانے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ہولی کا تہوار برائی پر مزید پڑھیں