چیچن صدر قادریوف

چیچن صدر قادریوف پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں امریکی پابندیاں

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکا نے روس کی مسلم اکثریتی جمہوریہ چیچنیا کے صدر رمضان قادریوف پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں پابندیاں عاید کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مزید پڑھیں