امیتابھ بچن

امیتابھ بچن نے ایودھیا میں بیش قیمت پلاٹ خرید لیا

ممبئی (عکس آن لائن)بھارت کے شہر ایودھیا میں رام مندر کے افتتاح کا غلغلہ ہے۔ ایسے میں بالی وڈ کے سپر استار امیتابھ بچن نے ایودھیا کے سیون اسٹار علاقے دی سیو میں پلاٹ خریدا ہے۔ ایودھیا دریائے سریو کے مزید پڑھیں