شاہد آفریدی

راشن اور فنڈز دیئے جائیں ،شاہد آفریدی کی تمام برانڈز کے ساتھ مفت کام کرنے کی مشروط پیشکش

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے تمام برانڈز کو مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں راشن اور فنڈز دئیے جائیں تو وہ تمام برانڈز کے ساتھ مفت کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ مزید پڑھیں