سائفر کیس

سائفر کیس کی (کل) سماعت کہاں ہوگی؟ جج نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) سائفر کیس کی (کل) منگل کو سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی یا اڈیالہ جیل راولپنڈی؟ جج نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے وزارت قانون کو سائفر کیس کی مزید پڑھیں