محمد حفیظ

بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا پی سی بی میں کردار ختم

لاہور (عکس آن لائن)بطور ڈائریکٹر کرکٹ محمد حفیظ کا پاکستان کرکٹ بورڈ میں کردار ختم ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق سابق ٹیسٹ کپتان کو بورڈ کے اعلیٰ عہدیداروں کے توسط سے یہ پیغام واضع طور پر دے دیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

شاہ خاور

بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کے بعد پی سی بی کے الیکشن کا اعلان کریں گے، شاہ خاور

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین شاہ خاور نے کہا ہے کہ بورڈ آف گورنرز کی تشکیل کے بعد پی سی بی کے الیکشن کا اعلان کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوںنے کہاکہ میری مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق ذکا اشرف نے بطور چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی اور ممبر بورڈ آف گورنر سے استعفیٰ مزید پڑھیں

ملاقات

ذکا اشرف کی فواد حسن فواد سے ملاقات، بورڈ آف گورنرز تشکیل دینے کی اجازت طلب

اسلام آباد(عکس آن لائن) چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد سے ملاقات کی۔ ذکا اشرف کے ساتھ بورڈ حکام اور صدر اسلام آباد ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن جنید اختر بھی تھے، مزید پڑھیں

ذکا اشرف

ورلڈکپ فائنل، 1992 کے فاتح کپتان کی جگہ ذکا اشرف کو خصوصی تحفہ دیے جانے کا امکان

دبئی (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ 2023 کے ورلڈکپ فائنل میں 1992 کے سابق کپتان عمران خان کی جگہ ذکا اشرف کو خصوصی تحفہ دیے جانے کا امکان ہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

ذکا اشرف کا جے شاہ سے رابطہ، ایشیا کپ کے میچز پاکستان منتقل کرنے کی تجویز

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ سے ایشیا کپ کے حوالے سے رابطہ کیا ہے۔ذکا اشرف نے جے شاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

دورہ

برطانوی ہائی کمشنر کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ، ذکا اشرف اور کھلاڑیوں سے ملاقات

لاہور (عکس آن لائن) برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کرکے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) حکام اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ دورے کے دوران برطانوی ہائی کمشنر نے چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں