دیپیکا اور رنویر

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں ننھے مہمان کی آمد کی تصدیق کردی

نیویارک (عکس آن لائن)بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ڈمپل گرل دیپیکا پڈوکون اور اْن کے شوہر، اداکار، پنجابی منڈا، رنویر سنگھ نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد کی تصدیق کر دی ہے۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ مزید پڑھیں