چوہدری سرور

اقوام متحدہ بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کرنیوالی بھارتی افواج کو دہشتگرد قرار دے’محمد سرور

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ نریندر مودی ہٹلر سے بڑا ظالم اور دہشت گرد ہے، وقت آچکا ہے اقوام متحدہ بے گناہ کشمیریوں پر مظالم کرنیوالی بھارتی افواج کو دہشت گرد قرار دے۔ گورنر مزید پڑھیں

جوہر ٹاون میں دھماکا

جوہر ٹاون بم دھماکا،تحقیقات میں پیشرفت، کار پارک کرنیوالا ملزم عید گل راولپنڈی سے گرفتار

لاہور(عکس آن لائن) سی ٹی ڈی پولیس نے جوہر ٹاون میں بارود سے بھری گاڑی کھڑی کرنے والے مرکزی ملزم عید گل کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا۔ ملزم کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ عید مزید پڑھیں

مسلمان خاندان

مسلمان خاندان پر حملہ نفرت انگیز دہشت گردی کا نتیجہ ہے، کینیڈین وزیراعظم

ٹورنٹو(عکس آن لائن)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ افضال خاندان پر حملہ نفرت انگیز دہشت گردی کا نتیجہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینڈین وزیراعظم نے اس حوالے سے اظہار خیال کیا اور کہاکہ افضال خاندان کی زندگیاں مزید پڑھیں

سعودی عرب

مملکت کے خلاف دہشت گرد کارروائیوں کا نشانہ عالمی معیشت ہے ، سعودی عرب

ریاض ( عکس آن لائن)سعودی کابینہ نے ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ سعودی عرب میں اہم تنصیبات اور شہری مقامات کے خلاف بار بار ہونے والی دہشت گرد اور تخریبی کارروائیاں صرف مملکت کو نہیں بلکہ توانائی کی مزید پڑھیں

امریکا

عالمی برادری لبنانی ملیشیا حزب اللہ کو دہشت گرد گروپ قرار دے، امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن )امریکا نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کو بہ حیثیت مجموعی ایک دہشت گرد گروپ قرار دے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا نے یہ مطالبہ حزب اللہ کے پارلیمانی بلاک مزید پڑھیں

جوبائیڈن

کیپیٹل ہل حملے میں ملوث افراد مقامی دہشت گرد ،پولیس ان سے نرم برتائورکھتی ہے،بائیڈن

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمہوری اداروں پر حملہ کیا۔ صدر ٹرمپ نے امریکی ووٹرز کی آواز کو دبانے کی کوشش کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن مزید پڑھیں

شیخ الازھر

مذہب کی تضحیک سے نفرت پروان چڑھتی ہے، شیخ الازھر

قاہرہ(عکس آن لائن )مصر کے شیخ الازھر ڈاکٹر احمد الطیب نے فرانسیسی استاد کا سر قلم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہب کی تضحیک پر مبنی اقدامات سے نفرت کے پروان چڑھنے کا باعث بنتی ہے۔میڈیارپورٹس مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

اعتزاز احسن کی ذہنی حالت درست نہیں، انہیں اپنے علاج پر توجہ دینی چاہیے،رانا ثنااللہ

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں، اس نے ملک کو دلدل میں پھنسا دیا ہے،نیب حکومت کے ہاتھ میں ایک ہتھیار ہے جو مخالفین کے خلاف مزید پڑھیں

شعیب اختر

امیتابھ کیلئے نیک خواہشات پر تنقید، شعیب اختر نے بھارتی صارف کی بولتی بند کردی

ممبئی (عکس آن لائن ) بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اور ان کے اہل خانہ کے جیسے ہی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر ملی ، تب سے ہی تمام مداح ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔پاکستان مزید پڑھیں

برائن ہک

مشرق وسطی کے تحفظ کے لیے ایران پر اسلحے کی پابندی ضروری ہے،امریکا

تہران (عکس آن لائن) ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی برائن ہک نے کہا ہے کہ تہران دنیا بھر میں بدمعاش حکومتوں اور دہشت گرد تنظیموں کے لیے اسلحے کا سپلائر ہے۔ دہشت گردوں کو جنگی ہتھیاروں کی فراہمی مزید پڑھیں