بلاول بھٹو زر داری

فوجی جوانوں کی قربانی قوم فراموش نہیں کریگی،بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شہید کیپٹن حسین جہانگیر، حوالدار شفیق اللہ کی قربانی قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔بلاول بھٹو نے پشاور کے علاقیحسن خیل میں دوران آپریشن 2 مزید پڑھیں

وزیراعظم

صدر مملکت اور وزیراعظم کی کراچی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد (عکس آن لائن ) صدر مملکت اور وزیراعظم نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں دھماکے اور فائرنگ کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کاڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کی ہے۔ پی ایم آفس میڈیا ونگ کے مطابق وزیراعظم نے ہفتہ کو اپنے مزید پڑھیں

صدر مملکت

شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے جنہوں نے ہماری مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ مزید پڑھیں

شہباز شریف

دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں کیخلاف بطور ایک قوم متحد ،امن و استحکام کیلئے پرعزم ہیں’شہباز شریف

لاہور ( عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقوں مچھ اور کولپور میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران چار سکیورٹی اہلکاروں اور دو شہریوں کی شہادت مزید پڑھیں

جان اچکزئی

مچ حملہ میں کسی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا اور نہ جانی نقصان ہوا،جان اچکزئی

کوئٹہ(عکس آن لائن) بلوچستان کے نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ مچ حملے میں کسی تنصیبات کو نقصان نہیں پہنچا۔ ایک بیان میں نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ کالعدم تنظیم کے ایک گروپ مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

ایران میں بلوچستان لبریشن آرمی، لبریشن فرنٹ کے ٹھکانوں کونشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان فوج نے کہا ہے کہ ایران میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن کے دوران مارے گئے دہشت گرد پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس مزید پڑھیں

خواجہ آصف

کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں، خواجہ آصف

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں کشیدگی سے بچنے کی کوشش کرنی چاہیے، کوشش کرنی چاہیے کہ ایران سے تعلقات مزید خراب نہ ہوں۔ ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے مزید پڑھیں

ممتاز زہرہ بلوچ

پاکستان کی سیستان ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مربوط کارروائی ،متعدد دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سیستان ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مربوط کارروائی کی، اس انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں متعدد دہشت گرد مارے گئے، ایرانی حملوں کی مزید پڑھیں

جان اچکزئی

ایران کے حملے کی مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی، نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان

کوئٹہ (عکس آن لائن)نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ نے ایران کے حملے کی مذمت کی ہے، مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جان اچکزئی نے کہا کہ بلوچستان میں مزید پڑھیں