گورنر سندھ

شراب پینے والے مسلم شہری کو فوری گرفتار کیا جائے، گورنر سندھ

کراچی (عکس آن لائن) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ شراب پینے والے مسلمان کو فوری گرفتار کیا جائے، مسلمانوں کو شراب بیچنے والے کی دکان سیل کی جائے،گورنر ہاوس میں مدینہ کی ریاست کے اصولوں کو اپنایا مزید پڑھیں