ملاقات

آصف زرداری سے فضل الرحمن کی ملاقات، ضمنی انتخابات سمیت دیگر معاملات پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق صدر آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں ضمنی انتخابات سمیت عام انتخابات کے انعقاد پر مشاورت کی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری مزید پڑھیں