شہزادہ ولیم

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کا دورہ چترال ،شاندار استقبال، مہمانوں کو روایتی چغہ اور ٹوپی کا تحفہ دیا گیا

چترال(عکس آن لائن) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال پہنچ گئے ، مہمانوں کو روایتی چغہ اور ٹوپی کا تحفہ دیا گیا، پرنسز ڈیانا نے بھی 1991 میں چترال کا دورہ کیا تھا۔بدھ کو برطانوی شاہی جوڑا اسلام مزید پڑھیں