ڈاہرانوالہ

ڈاہرانوالہ: تھانے سے چند فرلانگ کے فاصلے پر دن دیہاڑے جیولر کی شاپ پر ڈکیتی کی واردات،ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا سونا لوٹ کر فرار

ڈاہرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) ڈاہرانوالہ شہر کے وسط میں مین روڈ پر تھانے سے چند فرلانگ کے فاصلے پر بسم اللہ جیولر کی شاپ پر ڈکیتی کی بڑی واردات،نامعلوم تین ڈاکو دن دیہاڑے دیدہ دلیری کے ساتھ ایک ایک کر مزید پڑھیں