سانا مارین

سانا مارین دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم بن گئیں

ہنسکلی (عکس آن لائن)فن لینڈ کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی جو پانچ جماعتی مخلوط حکومت کی قیادت کررہی ہے نے وزیر اعظم انٹی رینی کے استعفیٰ کے بعد 34 سالہ ، ٹرانسپورٹ کی وزیر سانا مارین کو نیا وزیراعظم منتخب کیا مزید پڑھیں