پی آئی اے

پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال نہ ہوسکا، مزید 19 پروازیں منسوخ

لاہور (عکس آن لائن)پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول مکمل بحال نہ ہوسکا، مزید 19پروازیں منسوخ ہو گئیں جبکہ 17دن میں پی آئی اے کی منسوخ پروازوں کی تعداد 754 تک پہنچ چکی ۔جمعہ کے روز پھر منسوخ ہونے والی مزید پڑھیں