سینیٹر اعظم سواتی

سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ، کل سنایا جائے گا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت کے جج راجہ آصف نے سینیٹر مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم سواتی

متنازعہ ٹویٹ کیس، سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ عکس)متنازعہ ٹوئٹ کے مقدمے میں سینیٹر اعظم سواتی کی درخواست ضمانت پر دلائل کیلئے سرکاری وکیل نے عدالت سے وقت مانگ لیا،سپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں سماعت کے دوران سینیٹر اعظم سواتی کے وکیل بابر اعوان نے مزید پڑھیں

ایمان مزاری

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کا کیس، ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی عبوری ضمانت میں 20 جون تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی ۔ وکیل ایمان مزاری مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس ‘شہبازشریف اورحمزہ شہباز کی درخواست ضمانت میں 18فروری تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن) لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت میں 18 فروری تک توسیع کردی۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس

اثاثہ جات کیس ، خواجہ آصف کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

لاہور(عکس آن لائن)آمدن سے زائد اثاثے کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما خواجہ آصف کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کا2 رکنی بینچ 16 جون کو درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ خواجہ آصف مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس ،جہانگیر ترین، علی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور بیٹے علی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی، عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف کارروائی عدالتی اجازت سے مشروط کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

منی لانڈرنگ کیسز،جہانگیر اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 31 مئی تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن ) سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کے دو مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری درخواست ضمانت میں 31 مئی تک توسیع کر دی، ایڈیشنل سیشن جج حامد حسین نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین ،علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن)سیشن اور بینکنگ جرائم کورٹ نے جہانگیر ترین ، ان کے صاحبزادے علی ترین اور دیگر کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع کر دی۔ جہانگیر ترین اپنے صاحبزادے علی ترین ،وکلاء اور حامیوں کے ہمراہ سیشن مزید پڑھیں

شہباز شریف

فل بنچ نے آمدن سے زائداثاثوں کے کیس میں شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طورپر منظور کر لی ، رہا کرنے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن )لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے آمدن سے زائداثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی درخواست ضمانت متفقہ طورپر منظور کر تے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں