کابل

کابل میں دھماکہ،درجن سے زائد افراد ہلاک مزید ہلاکتوں کا خدشہ

کابل(آئی این پی/شِنہوا)افغان حکام کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکہ سنا گیا ہے،جس کے نتیجے میں درجن سے زیادہ افراد ہلاک جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،چینی خبررساں ادارے شِنہوا کے مطابق یہ حملہ مزید پڑھیں