شہزادہ خالد بن سلمان

نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان کی جی سی سی سمٹ کے کامیاب انعقاد پرسعودی قیادت کو مبارک باد

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے تاریخی شہر العلا میں خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کی سربراہ کانفرنس کے کامیابی سے انعقاد پرخادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور مزید پڑھیں