زلمے خلیل زاد

امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں سے داعش خراسان پسپا ہوگئی ہے، زلمے خلیل زاد

ننگرہار(عکس آن لائن )امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکا، افغان فوج اورطالبان کی موثرکارروائیوں سے داعش خراسان پسپا ہوگئی اور سینکڑوں جنگجوں نے ہتھیارڈال دیے ہیں . زلمے خلیل زاد نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں