سی پیک

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کی یوم پاکستان پریڈ میں شرکت چین پاکستان دوستی کی عکاس ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے پیر کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ چینی پیپلز لبریشن آرمی کے اعزازی گارڈ کے ایک وفد نے چوراسیویں “یوم پاکستان” کے موقع پر 23 مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دوبارہ کنٹینرز رکھ دئیے گئے

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مختلف مقامات پر ایک بار پھر کنٹینرز رکھ دیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں راستے تو بند نہیں کیے گئے لیکن کنٹینروں کی آمد سے یہ واضح ہو مزید پڑھیں

کورونا

کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 12218ہو گئی ،مجموعی کیسز 5لاکھ 60363تک جاپہنچے ،سرکاری اعدادوشمار

اسلام آباد (عکس آن لائن)ملک میں کورونا وائرس سے مزید 33افراد انتقال کر گئے اور 1270نئے کیسز رپورٹ ہوئے ۔سرکاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 35280ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1270افراد میں مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

ادارہ شماریات کے بڑے شہروں میں آٹا کی قیمتوں کے اعداد و شمار جاری

کراچی(عکس آ ن لائن )وفاقی ادارہ شماریات نے ملک کے تمام بڑے شہروں میں آٹا کی قیمتوں کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق آٹا کراچی میں سب سے زیادہ مہنگا ہے۔یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں