ٹرین آپریشن

محدود ٹرین آپریشن کا شیڈول جاری کردیا گیا‘ کل پہلے روز 15ٹرینیں چلائی جائیں گی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان ریلوے کا لاک ڈاون کے بعد جزوی ٹرین آپریشن کل بدھ سے شروع ہوگا،جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے‘خیبر میل اورعوام ایکسپریس کراچی سے پشاور ‘گرین لائن اور پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی روانہ ہونگی‘جعفر مزید پڑھیں