پشاور (عکس آن لائن ) خیبرپختونخوا کابینہ میں کارکردگی نہ دکھانے والے 2 سے 3 ممبران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیر اعلی نے ممبران کو آخری وارننگ دے دی۔ کارکردگی میں پیشرفت مزید پڑھیں
پشاور(عکس آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف فیملی کا عمران خان اور علی امین گنڈا پور کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں
پشاور(عکس آن لائن) خیبرپختونخوا کابینہ نے خیبرپختونخوا ہاوس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا ہاوس میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا، فیصلہ صوبائی کابینہ مزید پڑھیں
ملتان (عکس آن لائن) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ میں ایک عوامی گورنر ہوں، ہر سیاسی جماعت کے رہنما کے پاس خود چل کر جاوں گا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(عکس آن لائن)مرکزی رہنما پی ٹی آئی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں ناجائز لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو لوگوں کو سڑکوں پر نکالوں گا۔سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے خیبرپختونخوا مزید پڑھیں
پشاور(عکس آن لائن) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے ملزمان وفاق میں قبول نہیں ہیں لیکن خیبرپختونخوا میں قبول ہیں ۔اپنے ایک بیان میں ایمل ولی نے کہا کہ 9 مزید پڑھیں
اسلام آ باد (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔ شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعیل خان سے اسلام آباد کے لیے سفر کررہے تھے کہ راستے میں مزید پڑھیں
پشاور (عکس آن لائن) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کے باعث حادثات کے نتیجے میں اب تک 36 افراد جاں بحق جبکہ 46 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے ) کی مزید پڑھیں
پشاور (عکس آن لائن) گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے عیدالفطر کے 3 روز گورنر ہاؤس کو عوام کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا۔ گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر گورنر ہاؤس ہر خاص و عام کیلئے کھلا رہے مزید پڑھیں
پشاور (عکس آن لائن ) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر ممبران سے حلف نہ لینے کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے جواب طلب کرلیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی مزید پڑھیں