نیر بخاری

وزیراعظم کا لباس سے متعلق بیان انتہائی افسوسناک اور متاثرہ خواتین کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے،نیر بخاری

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خواتین کے لباس سے متعلق بیان پر خواتین سے معافی مانگیں۔ نیر بخاری نے کہا کہ وزیراعظم کا لباس سے متعلق مزید پڑھیں