خواتین ٹورنامنٹ

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان، پہلی بار خواتین ٹورنامنٹ سپروائز کریں گی

دبئی (عکس آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 13 میچ آفیشلز مزید پڑھیں