کائنات امتیاز

ویمن کرکٹر کائنات امتیاز نے منگنی کرلی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی میڈیم فاسٹ باؤلر کائنات امتیاز نے لاک ڈاؤن میں خاموشی سے منگنی کرلی۔کائنات نے اپنی منگنی کی اطلاع سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر منگنی مزید پڑھیں