کوہلی

تماشائیوں کے بغیر میچز کا ماحول سحر انگیز نہیں ہوگا، کوہلی

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے سبب خالی اسٹیڈیم میں میچز ہوئے تو تماشائیوں کا سحر انگیز ماحول یاد آئے گا۔اپنے بیان میں ویرات کوہلی نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں