لاہور ہائی کورٹ

موٹروے زیادتی کیس، پراسیکیوشن کی دلائل دینے کی استدعا منظور،سماعت 10 روز کے لیے ملتوی

لاہور (عکس آن لائن) عدالت نے سیالکوٹ موٹروے کیس میں پراسیکیوشن کی دلائل دینے کی استدعا منظور کر لی۔ سیالکوٹ موٹروے پر خاتون سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم عابد ملہی اور شفقت کی سزائے موت کے خلاف اپیلوں پر مزید پڑھیں