فواد چودھری

ووٹ کا حق چھیننے والی پارلیمان کا ہر ممبر عوام کا مجرم ہے، فواد چودھری

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایسی پارلیمان اور حکومت جو لوگوں سے ووٹ کا حق چھیننے کی قرار دادیں منظور کرے اس کا ہر ممبر عوام کا مجرم مزید پڑھیں

عمران خان

باجوہ نے ہماری حکومت کے امریکا اور سعودیہ سے تعلقاب خراب ہونے کی مہم چلائی، عمران خان

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ باجوہ نے میری حکومت کے امریکا اور سعودیہ سے تعلقاب خراب ہونے کی مہم چلائی جس کا مقصد ایکسٹینشن حاصل کرنا تھا۔ چئیرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

حکومت کی مذاکرات کی کوئی نیت نہیں، یہ کہتے کچھ اور کرتے کچھ ہیں،شاہ محمود قریشی

لاہور (عکس آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت کی مذاکرات کی کوئی نیت نہیں، یہ کہتے کچھ اورکرتے کچھ ہیں، یہ آئین کی خلاف ورزیاں کر رہے ہیں۔ ایک مزید پڑھیں

مذاکرات

حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کردی

لاہور (عکس آن لائن)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق کی سیاستدانوں کو ساتھ بٹھانے کی کوششوں میں مثبت پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف نے مذاکرات کی میز پر بیٹھنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی حکومت نے آئندہ 15روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 10روپے اضافہ کردیا ہے۔وزیر خزانہ اسحق ڈار نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

آئل انڈسٹری کا حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) آئل انڈسٹری نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا۔میڈیا کے مطابق آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایک بار پھر حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں

شیخ رشیداحمد

حکومت کے سیاسی مہرے مات کھائیں گے اور عدلیہ جیتے گی، شیخ رشید

راولپنڈی(عکس آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت نے عدلیہ کے مقابلے پر آ کر سول نافرمانی کی بنیاد رکھ دی ہے، عدالتی حکم کی نافرمانی، حکم عدولی بغاوت مزید پڑھیں

لاپیڈ

یہ حکومت قیادت کرنے کی اہل نہیں، لاپیڈ کا نیتن یاھو سے ملنے کے بعد بیان

تل ابیب (عکس آن لائن )اسرائیلی اپوزیشن کے رہنما یائر لاپیڈ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے ملاقات کی اور ملاقات کے بعد کہا ہے کہ یہ حکومت ملک کی قیادت کرنے کی اہل نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں