میاں نعمان کبیر

تجارتی خسارہ میں کمی حکومت کی مضبوط معاشی پالیسیوں کا ثمر ہے ، میاں نعمان کبیر

لاہور(عکس آن لائن)چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) میاں نعمان کبیر نے کہا ہے کہ تجارتی خسارہ میں تین ماہ کے دوران 34.85فیصد کمی حکومت کی مضبوط معاشی پالیسیوں کا ثمر ہے ،تجارتی خسار ہ میں کمی مزید پڑھیں