جواد ظریف

ایران کے خلاف اقتصادی جنگ سے امریکا کا اثر بڑھے گا نہیں بلکہ کم ہوگا،وزیرخارجہ

تہران (عکس آن لائن)ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کو تسلیم کرلینا چاہیے کہ وہ ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کا عادی ہوچکا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری مزید پڑھیں