چائنا

دنیا بھر میں بین الاقوامی انسانی حقوق پر “امریکی طرز کی بالادستی” کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا، چینی میڈ یا

بیجنگ ( عکس آن لائن) چائنا میڈیا گروپ (سی جی ٹی این) کی جانب سے دنیا بھر کے 38 ممالک سے تعلق رکھنے والے 7,671 جواب دہندگان کے درمیان کیے گئے ایک سروے کے مطابق امریکہ میں انسانی حقوق کی مزید پڑھیں

ایازصادق

مزدوروں اور محنت کش طبقے کے حقوق کا تحفظ اجتماعی ذمہ داری ہے، ایازصادق

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو محنت کش طبقے کی فلاح و بہبود کیلئے مزید موثر قانون سازی کرنی چاہیے، ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے مزید پڑھیں

شیری رحمن

ملکی معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے چلتا ہے، پیپلز پارٹی مزدوروں کے حقوق کی مضبوط آواز ہے،شیری رحمن

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اور معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے۔مزدوروں کے عالمی پر خصوصی مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری کی سکھ برداری کو بیساکھی کی مبارکباد

اسلام آباد: (عکس آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سکھ برداری کو بیساکھی کی مبارکباد پیش کی ہے۔ بیساکھی کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا تھا کہ بیساکھی کا تہوار امن و مزید پڑھیں

شازیہ مری

آئین پاکستان ہر شہری کے پاس ہونا چاہیے، شازیہ مری

کراچی (عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ جمہوریت کا بنیادی ستون ہے۔ انہوںنے کہا کہ آئینِ پاکستان کی کتاب ہر شہری کے پاس ہونی چاہیے، ہمیں اپنے حقوق مزید پڑھیں

دنیا میں منشیات کے پھیلائو

چین کا انسانی حقوق کونسل میں معمر افراد کے حقوق کے تحفظ پر زور

جنیوا(عکس آن لائن) جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر اور سوئٹزرلینڈ میں دیگر بین الاقوامی تنظیموں میں چین کے مستقل مندوب سفیر چھن شو نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 54 ویں اجلاس میں تقریباً 80 ممالک کی مزید پڑھیں

چینی اقلیتی نمائندے

چین میں قومیتوں کے حقوق کے تحفظ کو نمایاں اہمیت حاصل ہے ،چینی اقلیتی نمائندے

بیجنگ (عکس آن لائن) چائنا ایسوسی ایشن فار فارن ایکسچینج آف ایتھنک مائنارٹیز کے تین نمائندوں نے تئیس سے چوبیس مارچ تک ، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 52 ویں اجلاس میں تقاریر کیں ، جس میں نئے مزید پڑھیں

پروفیسر الفرید ظفر

جنرل ہسپتال:پروفیسر الفرید ظفر کی زیر صدار ت “خواتین کے حقوق اور معاشرے کی ذمہ داریاں “پر سیمینار

لاہور(زاہد انجم سے)کسی بھی صحت مند معاشرے کی تشکیل اور توانا نسل کے لئے ضروری ہے کہ اُس سوسائٹی میں خواتین تندرست اور مکمل صحت مندہوں، بد قسمتی سے پاکستان میں لاکھوں خواتین خون کی کمی اور غذائی قلت کا مزید پڑھیں

سراج الحق

اسلامی نظام ہی عورتوں کے تمام حقوق اور عزت کا ضامن ہے، سراج الحق

لاہور(نمائندہ عکس) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلامی نظام ہی عورتوں کے تمام حقوق اور عزت کا ضامن ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

عثمان بزدار

خواتین کی عزت و احترام ہماری سماجی، معاشرتی اور مذہبی اقدار کا حصہ ہے،وزیراعلی پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت خواتین کو قومی دھارے میں شامل کرنے کیلئے پرعزم ہے، خواتین کی عزت و احترام ہماری سماجی، معاشرتی اور مذہبی اقدار کا حصہ ہے، خواتین مزید پڑھیں