خالق نگر(عکس آن لائن) معروف اداکارہ وپرفارمرماہ نورنے کہا ہے کہ ربیع الاول بڑی رحمتوں اور عظمتوں کا مہینہ ہے حضور ۖ کی تشریف آوری سے دنیا جہان کا کفر ٹوٹ گیااور سارا جہان روشن ہوگیا ہر طرف امن وسلامتی مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن )نبی آخرالزماں حضرت محمدؐکا جشن ولادت اتوار بمطابق 12ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائیگا۔اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں درود و سلام اور نعت خوانی کی محافل منعقد کی جائیں گی مزید پڑھیں