پی پی ایل

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ

فیصل آباد (عکس آن لائن)پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 17فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ کمپنی کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں