عمران خان

ایجنسیز ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں ،جنرل (ر)باجوہ کہہ رہے تھے ہم نیوٹرل ہیں’ عمران خان

لاہور( عکس آن لا ئن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ایجنسیز ہمارے لوگوں کو توڑ رہی تھیں لیکن جنرل (ر)باجوہ کہہ رہے تھے کہ ہم نیوٹرل ہیں، اب ساری چیزیں سامنے آ گئی ہیں، مزید پڑھیں