ہانگ کانگ

ہانگ کانگ ،مظاہرین کیخلاف آنسو گیس کی شیلنگ ، کئی افراد کو حراست میں لیا گیا

ہانگ کانگ (عکس آن لائن)ہانگ کانگ میں اتوار کو جمہوریت نواز مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا بھی استعمال کیا۔ مظاہرے میں شریک کئی افراد کو حراست مزید پڑھیں