پی ڈی ایم

پی ڈی ایم عملی طورپرختم ہوچکی، پی ٹی آئی ارکان بے فکررہیں اپوزیشن ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں،عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم عملی طورپرختم ہوچکی،آپ بے فکررہیںاپوزیشن ہمارے لیے کوئی مسئلہ نہیں،اپوزیشن نے جلسوں پرپورا زورلگا کردیکھ لیا عوام انکے ساتھ نہیں، یہ الیکشن کمیشن میں ہمیں پھنسانا مزید پڑھیں