جے شنکر

مودی حکومت کی سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر قتل کیس میں تعاون پر آمادگی

نیویارک(عکس آن لائن)شدید عالمی دبائو کے بعد مودی حکومت نے کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے کیس میں تعاون پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ نیو یارک میں بھارتی وزیر خارجہ سبرا منیم جے شنکر مزید پڑھیں