راجہ یاسر ہمایوں

انڈسٹری اور تعلیمی شعبے کے درمیان مضبوط روابط کامیابی کی کلید ہیں’ راجہ یاسر ہمایوں

لاہور(عکس آن لائن)صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن و آئی ٹی راجہ یاسر ہمایوں نے کہا ہے کہ کرونا کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لیے اجتماعی کوششیں کرنا ہوگی تاکہ عوام، صنعت و تجارت اور معیشت کو اس کے مزید پڑھیں