جی وے سوہنیا جی

عمران عباس پنجابی فلم ”جی وے سوہنیا جی” میں ڈیبیو کرنے کو تیار

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمران عباس پنجابی فلم ‘جی وے سوہنیا جی’ میں ڈیبیو کرنے کو تیار ہیں، انہوں نے فلم کا ٹیزر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام مزید پڑھیں