جی سی یو نیورسٹی

جی سی یو نیورسٹی میں شعبہ ٹرانسلیشن سٹڈیز کے قیام کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن) گورنمنٹ کالج یو نیورسٹی لاہور میں شعبہ ٹرانسلیشن سٹڈیز کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ۔یہ شعبہ لاہور میں اپنی نوعیت کا پہلا شعبہ ہوگا۔شعبہ ٹرانسلیشن میں 4سالہ گریجوایٹ پروگرام بھی آفر کرے گا۔وائس چانسلر مزید پڑھیں