بیرکاپھل

بیرکاپھل غذائیت کے لحاظ سے کسی بھی طرح سیب اور سنگترے سے کم نہیں،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)بیرکاپھل غذائیت کے لحاظ سے کسی بھی طرح سیب اور سنگترے سے کم نہیں جبکہ بیرکوتازہ حالت میں کھانے کے علاوہ جیم، جیلی، مربہ، کینڈی بنانے کے لئے بھی استعمال کیاجاتاہے۔محکمہ زراعت نے باغبانوں کو پھل کی مزید پڑھیں