ڈاکٹر عافیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی زندہ اور خیریت سے ہیں، پاکستانی قونصل جنرل

کراچی(نمائندہ عکس) امریکی جیل میں مقید ڈاکٹرعافیہ صدیقی زندہ اور خیریت سے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق امریکی شہر ہیوسٹن میں پاکستان کے قونصل جنرل نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے جیل میں ملاقات کے بعد ان کی خیریت سے مزید پڑھیں