اداکارہ سونیا حسین

اپنے لیے جینا سیکھیں، خوش رہنے کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں،سونیا حسین

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ اپنے لیے جینا سیکھیں۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں خوش رہنے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں، بلکہ خوشی اور اطمینان تو ہمارے اندر ہوتا ہے ، مزید پڑھیں