گورنر پنجاب

جب تک عثمان بزدار کو اعتماد حاصل ہے وہ وزیراعلی رہیں گے، چوہدری سرور

لاہور(نمائندہ عکس ) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ جب تک عثمان بزدار کو وزیراعظم، پارٹی اور اتحادیوں کا اعتماد حاصل ہے وہ وزیر اعلیٰ رہیں گے،تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جو بھی فیصلہ ہوگا سب کو مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں،رانا ثناء اللہ کا وزیر اعظم کو چیلنج

اسلام آباد (نمائندہ عکس)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے وزیراعظم اور وفاقی وزرا کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ بندے پورے ہیں تو اسمبلی کا اجلاس بلائیں،عمران نیازی کا اپنے ممبران پہ خریدے جانے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

وزیر اعظم ، جہانگیر ترین میں ٹیلیفونک رابطہ،عمران خان نے خیریت دریافت کی

لاہور(عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر خان ترین کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہو اہے ، وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین سے ان کی صحت بارے دریافت کیا ، جہانگیر خان ترین علاج کے لئے لندن روانہ مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

آرڈیننس جاری کرنے کا مقصد سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانایا میڈیا پر قدغن لگانا ہے ‘خواجہ سعد رفیق

لاہور(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ 2 آرڈیننس جاری کیے گئے جو بدنیتی پر مبنی ہیں،اس کا مقصد سیاسی مخالفین کو ٹھکانے لگانے یا میڈیا پر قدغن لگانا ہے ،یہ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

تحریک انصاف کی قیادت سے انصاف ملنے کا پراسس جاری ہے،جہانگیر ترین

لاہور(عکس آن لائن) ناراض پی ٹی آئی رکن جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میرا پیپلزپارٹی یا کسی اور پارٹی سے کوئی رابطہ نہیں تاہم تحریک انصاف کی قیادت سے انصاف ملنے کا پراسس جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ناراض مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی ہے ، مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ نے سیاسی انتقام کی ذمہ داری سنبھال لی ہے ،عمران مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس ،جہانگیر ترین، علی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور بیٹے علی ترین نے درخواست ضمانت واپس لے لی، عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کے خلاف کارروائی عدالتی اجازت سے مشروط کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

وزیر اعظم نے وعدہ کیاتھا کہ انصاف ملے گا، بہت وقت گزر گیا، اب انصاف مل جانا چاہئے، جہانگیر ترین

لاہور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے وعدہ کیاتھا کہ انصاف ملے گا ، سیاست نہیں، انصاف کیا جائے، بہت وقت گزر گیا، اب انصاف مل جانا چاہئے، کسی حکومتی مزید پڑھیں