برسیم

رواں ماہ برسیم کی فصل پر جڑ اور تنے کے گلاؤ کی بیماریوں کے حملہ کا خدشہ

قصور(عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ رواں ماہ مارچ کے دوران برسیم کی فصل پر جڑ اور تنے کے گلاؤ کی بیماریوں کا حملہ کا خدشہ ہے لہذا کاشتکار احتیاطی‘ حفاظتی ‘تدارکی اقدامات یقینی بنائیں۔ انہوں مزید پڑھیں