جوڈیشل کمیشن

ظلِ شاہ کی ہلاکت پر جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر

لاہور (عکس آن لائن)لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن علی بلال المعروف ظل شاہ کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی، عدالت میں ظل شاہ کی موت کی تحقیقات مزید پڑھیں

وزیراعظم میاں شہباز شریف

وزیراعظم کا ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کرلیا،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم نے ہائیکورٹ کے جج کی سربراہی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں، ریاست کے ادارے بہتر طور پر اس معاملے کو حل کرسکتے ہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں،نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ میں ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

اسد عمر

ڈی جی آئی ایس پی آر بار بار سیاسی معاملات کی تشریح نہ کریں تو ملک کیلئے اچھا ہوگا، اسد عمر

اسلام آباد(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر بار بار سیاسی معاملات کی تشریح کرنا ضروری نہ سمجھیں تو یہ فوج کیلئے بھی اچھا ہوگا مزید پڑھیں

اسد قیصر

بیرونی سازش کے نتیجے میں ہم پر امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی ‘ اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ عکس )تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے کمیٹی نے 2مرتبہ تسلیم کیا پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہوئی اور ہمیں دھمکیاں دی گئیں ‘سپریم کورٹ مزید پڑھیں

چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائیکورٹ حملے میں ملوث وکلا کو مثالی سزا ملنی چاہیے، چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ عدالت پر حملے میں ملوث وکلا کو مثالی سزا ملنی چاہیے۔پیر کو ہائی کورٹ میں وکلا حملے سے متعلق کیس کی سماعت کے دور مزید پڑھیں

فیصلہ محفوظ

وزیر ہوا بازی غلام سرور کی برطرفی کیلئے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن) ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان غلام سرور کی برطرفی کے لیے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ مزید پڑھیں

پرنسپل سیکریٹری

پٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست، وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نےپٹرولیم مصنوعات کی قلت کیخلاف درخواست پر وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کو طلب کرلیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کہا وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے جواب سے مطمئن نہیں، اس معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنا مزید پڑھیں