افغان جنگ

افغان جنگ میں امریکہ کے 22کھرب 60ارب ڈالرز خرچ ہو چکے ہیں،تفصیلات جاری

واشنگٹن(عکس آن لائن)افغان جنگ میں 20 برس کے دوران 2 لاکھ 41 ہزار افراد ہلاک اور 22 کھرب سے زائد اخراجات ہوئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان جنگ میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کی جاری کردہ تفصیلی مزید پڑھیں