جنتر کی کاشت

محکمہ زراعت کی جنترکے کاشتکاروں کو ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے جنترکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں۔ ترجمان محکمہ زراعت نےبتایاکہ جنترکی فصل کی بہترپیداوار کے حصول کیلئے ایک بوری ڈی اے پی مزید پڑھیں